مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان نے بھارت کو کلبھوشن یادیو تک قونصلر رسائی کی باضابطہ طور پر پیشکش کر دی ہے۔ پاکستانی وزارت کے ترجمان محمد فیصل نے کہا کہ کلبھوشن یادیو کو قونصلررسائی دینے پر کام ہو رہا ہے ،اس سلسلے میں عالمی عدالت کے فیصلے کے مطابق اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ بھارت کو قونصلررسائی سے متعلق جمعہ کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔
پاکستان نے بھارت کو کلبھوشن یادیو تک قونصلر رسائی کی باضابطہ طور پر پیشکش کر دی ہے۔
News ID 1892608
آپ کا تبصرہ